the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اترپردیش میں نوئیڈا کے سیکٹر 39 تھانہ علاقے میں ایک شخص نے اپنے دوست پراپرٹی ڈیلر کے گھر جاکر گولی چلادی جس سے اس کی بیوی اور بیٹے کی موت ہوگئی جبکہ دیگر تین زخمی ہوگئے ۔پولیس کے ذرائع کے مطابق



دہلی کے میور وہار کا باشندہ راجیش جوہری گزشتہ رات تقریباً گیارہ بجے اپنے دوست پراپرٹی ڈیلر اجےکھورانہ کے نوئیڈا میں واقع رہائش گاہ پر گیا ۔پیسوں کے لین دین پر ہوئے تنازعہ کی وجہ سے راجیش نے فائرنگ شروع کردی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.